پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کا یوم وفات اور نواز شریف کا یوم پیدائش ،دونوں کو ایسا اعزاز حاصل کہ نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی اور ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔بیگم کلثوم نواز کاانتقال 11ستمبر کو ہوا جبکہ اسی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھی یوم وفات ہے۔دوسری طرف سابق وزیراعظم نواز شریف کا یوم پیدائش 25دسمبر اور یہی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا بھی

یوم پیدائش ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی جمعہ کے روز پاکستان لایا جائے گا اور ان کی تدفین بھی جمعہ کو ہی متوقع ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان ،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…