منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی جانب سے کون سا وزیر بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہوگا؟بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ یہ غم کا موقع ہے اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے،بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شریک ہوں گا اور دیگر پارٹی عہدیدار بھی شریک ہونگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات

پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر لواحقین کیساتھ غم میں شریک ہیں،عمران خان اور فواد چودھری نے بھی واضح پیغام دیاکہ یہ غم کا موقع ہے اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل ادا کیا جائیگی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…