اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کی جگہ اور وقت کا اعلان کر دیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہو ر (آ ئی این پی)ترجمان( ن) لیگ کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل مورخہ 16ستمبر بروز اتوار عصر تا نماز مغرب جاتی امرا میں ہو گی۔خیال رہے کہ کئی ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا سابق خاتون اول گزشتہ روز لندن میں 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔بیگم کلثوم نواز کی تدفین اور آخری رسومات میں شرکت کے لیےنواز شریف، مریم اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو پیرول پر رہائی دی گئی ہے جب کہ شہباز شریف کلثوم نواز کی

میت کو لینے کے لیے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کا انتقال منسٹر سٹی کونسل میں رجسٹر کروادیا گیا ، این او سی کے اجراء کے بعد میت کو پاکستان لایا جائے گا ۔ بدھ کو ریجنٹ پارک فیونرل سروس کے مطابق کلثوم نواز کا انتقال ویسٹ منسٹر سٹی کونسل میں رجسٹر کرایا گیا ہے ۔ کلثوم نواز کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ویسٹ منسٹر سٹی کونسل نے جاری کیا ہے، این او سی کے اجراء کے بعد بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان لے جانے کی اجازت ملے گی ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…