خیبرپختونخوا میں ’’قانون سب کیلئے ایک جیسا ‘‘کی ایک اورعملی مثال،ٹریفک پولیس نے تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی کا چالان کردیا
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخواہ ٹریفک پولیس نے ایم پی اے عزیز اللہ خان پر دوران ڈرائیونگ فون استعمال پر چالان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے تبدیلی کا نعرہ بلند کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ یہ تبدیلی پورے پاکستان میں لے کر آئیں گے۔تحریک انصاف اس بات کا دعوی کرتی ہے کہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ’’قانون سب کیلئے ایک جیسا ‘‘کی ایک اورعملی مثال،ٹریفک پولیس نے تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی کا چالان کردیا