اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا پیرول پر رہائی میں مزید کتنے دن کی توسیع کی درخواست دی جاری ہے؟حکومت پنجاب کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی میں توسیع کیلئے آج(پیر کو ) درخواست دینے کا امکان ، آج دن 4 بجے تینوں کی پیرول پر رہائی کا وقت ختم ہو رہا ہے ۔معتبر ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف ، مریم نواز ، اور کیپٹن (ر)صفدر بیگم کلثوم نواز کی وفات کی وجہ سے اس وقت پیرول رہائی پر ہیں اور آ ج پیر کو دن 4 بجے ان کی رہائی کی مدت ختم ہو رہی ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ

تینوں کی مزید 5 دن کیلئے پیرول رہائی کی مدت بڑھانے کے لئے پنجاب حکومت کو درخواست دی جائے گی۔ امید ہے کہ حکومت پنجاب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پیرول رہائی کی مدت بڑھادے گی، آئین اور قانون بھی اسی کی اجازت دیتا ہے۔ آج احتساب عدالت اسلام آباد میں نیب کی طرف سے شریف خاندان کے خلاف دائر کردہ ضمنی ریفرنس العزیزیہ کی سماعت بھی ہو رہی ہے جس میں نواز شریف کی پیشی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…