عمران خان یا شہباز شریف ؟ پیپلز پارٹی نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے امیدوار کے لیے شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے امیدوار کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی اور خورشید… Continue 23reading عمران خان یا شہباز شریف ؟ پیپلز پارٹی نے فیصلہ سنا دیا











































