ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن بکھر چکی ہے اور اب میں۔۔ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے قبل ہی دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اپوزیشن بکھر چکی، احتجاج کا کوئی جواز نہیں، اتحادیوں کو ہمیشہ ساتھ لیکر چلیں گے، عمران خان کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب سے قبل تحریک انصاف اور اتحادیوں جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی

کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بکھر چکی ہے اور قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر اور اس کے بعد اس کے پاس احتجاج کا کوئی جواز نہیں۔ اس موقع پر عمران خان نے اتحادیوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اتحادیوں کو ہمیشہ ساتھ لیکر چلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…