وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران امدادی پیکیج کے حصول میں کتنی سچائی ہے؟ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کردی
اسلام آباد ( آن لائن ) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوا م متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلا س کے دوران پاک، بھارت وزرائے خارجہ ملاقات کیلئے سفارتی سطح پر بات چیت جاری ہے، دونوں ممالک کے مابین کرتار پور بارڈر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک باضابطہ بات چیت کا آغاز نہیں… Continue 23reading وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران امدادی پیکیج کے حصول میں کتنی سچائی ہے؟ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کردی