اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا‘ پارلیمانی کمیشن کے اب ٹی او آر بنائے جائیں گے۔ منگل کو شہباز شریف نے دھاندلی کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیشن کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا دھاندلی کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیشن بنانے کا فیصلہ ہوگیا ۔ پارلیمانی کمیشن کے اب ٹی او آر بنائے جائیں گے۔ ٹی او آر میں تحقیقات کے لئے فری فریم مقرر کیا جائے گا اب معاملات آگے بڑھیں گے۔
حکومت کی جانب سے دھاندلی کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیشن کے قیام کا اعلان، شہباز شریف کا بھی موقف سامنے آگیا، بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































