منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے نیب کو اپنے ہی افسران کے خلاف کس معاملے پر ریفرنس دائر کرنےکا حکم دیدیا ؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب میں میں غیر قانونی تقرریاں عملدرآمد کیس میں نیب کو غیر قانونی تقرریاں کر نے والوں کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 2ہفتے کیلئے ملتوی کر دی، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ غیر قانونی تقرریوں والے گھر جائیں گے۔ منگل کو سپریم کورٹ میں نیب میں غیر قانونی تقرریاں عملدرآم کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ غیر قانونی تقرریوں والے گھر جائیں گے، نیب غیر قانونی تقرریوں پر دوسروں

کے خلاف ریفرنس فائل کرتا ہے، جسٹس شیخ عظمت سعید نے استفسار کیا کہ نیب میں غیر قانونی تقرریوں پر نیب آنکھیں بند کیوں کرے؟ نیب غیر قانونی تقرریاں کرنے والوں کے خلاف ریفرنس فائل کرے، درخواست گزار نے بتایا کہ نیب نے ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا، دوسرے محکمے سے استعفے دے کر آئے ہیں، نیب نے نکال دیا، ہم ڈیپوٹیشن پر نہیں آئے تھے نیب میں نئی تقرریاں ہوئی تھیں، پراسیکیوٹر نیب نے بتایا کہ عدالت کے فیصلے پر جزوی عمل کردیا ہے مکمل کریں گے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…