اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب مکمل، پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ منتخب۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائدایوان کیلئے ہونے والے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ دوسری مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایوان میں ہونیوالی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے مراد علی شاہ کی جیت کااعلان کیا۔ نتائج کے مطابق مراد علی شاہ کو 97جبکہ اپوزیشن کے مہر شہریار کو 61ووٹ ملے۔
پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ دوسری بارسندھ منتخب، اپوزیشن کے مہرشہریارکے مقابلے میں کتنے ووٹ ملے، حیران کن نتائج نے سب کو حیران کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































