پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے نامور سیاستدان نے اچانک استعفیٰ دیدیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین کوبھجوا دیا ہے، بطور اپوزیشن لیڈر سندھ کے مسائل پرتوجہ دینا چاہتا ہوں۔موقف پیش:نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اپنے پارٹی صدرکراچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوبھجوا دیا ہے۔ فردوس نقوی کا کہنا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر سندھ کے مسائل پرتوجہ دینا چاہتا ہوں۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت میں ایم کیو ایم کی شمولیت کے معاملے پر انہوں نے شدید تنقید کی تھی جس پر انہیں پارٹی قائد نے بنی گالہ طلب کیا تھا جہاں انہیں ایم کیو ایم سے متعلق بیان بازی سے منع کردیا گیا  تھا۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…