ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کیپٹن (ر)صفدر کی حالت بگڑ گئی،جاتی امراء میں افراتفری،ہسپتال منتقل کئے جانے کی تیاریاں

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی طبیعت ناسازہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق  کیپٹن(ر)صفدرکے علاج معالجے کیلئے ڈاکٹرزسے رجوع کرلیاگیااور انہیں معدے میں تکلیف کی شکایت ہے ۔

جبکہ طبیعت ناساز ہونے پر کیپٹن(ر)صفدرکو ہسپتال بھی منتقل کئے جانے کا امکان ہے ۔یاد  رہے کہ چند روز قبل ہی اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سزائیں معطل کر کے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور تینوں اوقت وقت جاتی عمرہ میں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…