جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف دماغی توازن کھو بیٹھا جنرل بپن راوت نے پاکستان پر حملے کا اعلان کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشتگردوں کے خلاف پاکستان میں ایک اور سرجیکل سٹرائیک کی ضرورت ہے، بھارتی آرمی چیف دماغی توازن کھو بیٹھا ، حملے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان پر الزام تراشی کے بعد اب حملے کی بھی دھمکی دیدی ہے۔

جنرل بپن راوت نے اپنے تازہ بیان میں پاکستان میں ایک اور سرجیکل سٹرائیک کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف ایک اور سرجیکل سٹرائیک ضروری ہو گیا ہے ۔ پاکستان کو امن کیلئے اقدامات کرنا ہونگے اگر وہ معمول کے تعلقات چاہتا ہے تو اسے اس کیلئے اقدامات اٹھانا ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…