پاکستان بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کو تیار، ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے خبر دار کردیا، پی ٹی آئی حکومت کو حالات بہتر کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟تجاویز دیدیں
اسلام آباد( آن لائن ) ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال کے دوران شرح نمو میں ایک فیصد کمی، مہنگائی میں 2 پوائنٹ اضافہ کی پیش گوئی کردی۔ اے ڈی بی نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک 2018 جاری کرتے ہوئے پاکستان کو تجویز دی کہ نو منتخب حکومت بڑھتے ہوئے قرض،… Continue 23reading پاکستان بھر میں مہنگائی کی نئی لہر آنے کو تیار، ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے خبر دار کردیا، پی ٹی آئی حکومت کو حالات بہتر کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟تجاویز دیدیں