ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

خوشحال ایکسپریس پھر حادثے کا شکار،13میں سے کتنی بوگیاں الٹ گئیں،کچھ نہ ہونے پر مسافر کیسے اپنے گھروں کو روانہ ہوئے؟شیخ رشید کے بلند و بانگ دعوؤں کی قلعی کھل گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوشحال ایکسپریس پھر حادثے کا شکار ،سہیون کے علاقے سن کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث اپ اور ڈاؤن لنک بند ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران خوشحال خان خٹک ایکسپریس دوسری مرتبہ حادثے کا شکار ہوئی ہے،ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو پیش آئے حادثے سے کراچی سے لاہور جانے والے ٹریک کو نقصان نہیں پہنچا ۔

سیہون ٹرین حادثے کا ریلوے کے کراچی لاہور سیکشن پر اثر نہیں پڑےگا۔سینئر جنرل منیجر ریلوے آفتاب اکبر کے مطابق خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 13 میں سے 10 بوگیاں پٹری سے اتریں جس کے بعد 3 ریلیف ٹرینیں حادثے کی جگہ بھجوا دی گئی ہیں۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ٹریک بحال نہ ہونے کے 5 گھنٹے بعد متاثرہ ٹرین کے مسافر انڈس ہائی وے سے گاڑیوں کے ذریعے اپنی منزلوں کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…