حکومت میں آتے ہی تحریک انصاف کی مقبولیت کتنی گر گئی،تازہ ترین سروے کے حیران کن نتائج،کارکنوں کے ہوش اڑ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کا حکومت میں آتے ہی گراف گرگیا۔روشن پاکستان سروے کے مطابق ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی محسوس ہورہی ہے اور یہ 33 فیصد پر آگئی ہے جبکہ مسلم لیگ ن کو 25 فیصد لوگوں کی پسندیدگی حاصل ہے۔ تیسرے نمبر پر… Continue 23reading حکومت میں آتے ہی تحریک انصاف کی مقبولیت کتنی گر گئی،تازہ ترین سروے کے حیران کن نتائج،کارکنوں کے ہوش اڑ گئے











































