ایفی ڈرین کیس:عدالت نے حنیف عباسی کو بڑی خوشخبری سنا دی
راولپنڈی(سی پی پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس عبادالرحمان لودھی اور جسٹس شاہد مبین پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بنچ نے حنیف عباسی کی طبی بنیادوں پر سزا معطل کرنے کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading ایفی ڈرین کیس:عدالت نے حنیف عباسی کو بڑی خوشخبری سنا دی









































