بنی گالہ کے قریب سے بڑی گرفتاری، عمران خان بڑے نقصان سے بال بال بچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،وزیراعظم عمران خان پر حملے کی کوشش ناکام ،بنی گالہ کے جنگل سے 4 مبینہ د ہشتگردوں کو بھاری اسلحہ سمیت گر فتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تقر یبا ً 3 ماہ کے دورا ن وزیراعظم عمران خان پردوسرے قاتلانہ حملہ کر نے کی منصوبہ بندی کو… Continue 23reading بنی گالہ کے قریب سے بڑی گرفتاری، عمران خان بڑے نقصان سے بال بال بچ گئے