پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پیراگون سوسائٹی اپنے ڈیرے پر 3خواتین،مشروب اور پاؤڈر کیساتھ پکڑے گئے،چھاپے کا پتہ چلنے پر معروف ن لیگی رہنما کو کیسے فرار کروایا گیا؟معروف صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیراگون سوسائٹی اپنے ڈیرے پر تین خواتین اور مشروب کے ساتھ پائے گئے۔ نیب کے چھاپے کا علم ہوا تو قیصر امین بٹ کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر فرار کروا دیا گیا،معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہ پیراگون سوسائٹی کے چئیرمین قیصر امین بٹ کا راوی روڈ پر ڈیرہ ہے۔نیب کی ٹیم نے قیصر امین بٹ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا تو وہاں تین خواتین تھیں اور مشروب

تھے جب کہ پاؤڈر وغیرہ بھی تھا۔پھر قیصر امین بٹ ایک چھت سے دوسری چھت پر گئے اور ان کو کسی نے فرار کروا دیا،چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ قیصر امین کو وہاں سے موٹرسائیکل پر بٹھاکر بھگا دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ سعد رفیق کے جتنے ساتھی بھی ہیں جب ان کے ڈیروں پر چھاپے ماریں جائیں تو ان پہلے ہی خبر کر دی جاتی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ان کی گرفتاری کی خبریں میڈیا پر چلی تھیں لیکن بعدازاں نیب نے اس کی تردید کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…