منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنی کابینہ میں پھر توسیع کا فیصلہ کرلیا ،کس کس کو کونسی وزارت سے نوازا جائیگا؟حیران کن نام سامنے آگئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے ، پانچ سے چھ نئے وزراء رواں ہفتے حلف اٹھائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور امکان ہے کہ پانچ سے چھ نئے وزیر رواں ہفتے حلف اٹھائینگے جن میں محمد میاں سومرو

کو نجکاری کا قلمدان دیا جائیگا ،زرتاج گل کو وزارت مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی کے قلمدان سے نوازا جائیگا ۔علی امین گنڈا پور کو وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان دی جائیگی اور اعظم سواتی کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا جائیگا اس کے علاوہ فیصل واڈا کو بھی کابینہ میں شامل کیاجائیگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…