عمران خان کا بڑا فیصلہ!بڑے عہدے پر تعینات طاقتور ترین سرکاری افسر کو فارغ کرنے کی منظوری، جانتے ہیں اس افسر نے 4ماہ میں کتنی مرتبہ ترقی حاصل کی؟
اسلام آباد( آن لائن)حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کو فوری فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے شوکت حسین عباسی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شوکت… Continue 23reading عمران خان کا بڑا فیصلہ!بڑے عہدے پر تعینات طاقتور ترین سرکاری افسر کو فارغ کرنے کی منظوری، جانتے ہیں اس افسر نے 4ماہ میں کتنی مرتبہ ترقی حاصل کی؟











































