اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نندی پور ریفرنس: احتساب عدالت نے پرویزاشرف، بابر اعوان پر بجلیاں گرادیں ،ایسا حکم جاری کردیا کہ دونوں کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف اور بابر اعوان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 24 اکتوبر کو طلب کرلیا۔ ریفرنس میں راجا پرویز اشرف، بابر اعوان سمیت 8 ملزم نامزد ہیں۔احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام ملزمان کو 24 اکتوبر

کو طلب کر لیا، ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تمام ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کر دی گئیں، آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی ہے، راجا پرویز اشرف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…