جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عثمان بزدار عارضی وزیر اعلیٰ پنجاب،اصل حق دار کون ہے؟عارف نظامی نے حیران کن نام بتا دیا

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معاملہ عارضی ہی لگتا ہے ۔عثمان بزدار اس سسٹم میں کسی صورت بھی فٹ  نہیں ہوتے۔ شہباز شریف سے آپ جتنا بھی اختلاف کریں لیکن ان کی ایک شخصیت تھی جو پورے پنجاب میں چھائی ہوئی تھی اور پھر انہوں نے پنجاب میں کافی کام بھی کیے ہیں۔اس کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف عثمان بزدار جیسے بندے کو لے آئی ہے۔

جو مجھے مستقل نہیں لگتے۔ انہوں نے کہا کہ گیم پلان ایسا لگ رہا ہے کہ عثمان بزدار کچھ ماہ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے۔مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کیوں نہیں بنایا گیا ؟ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ نیب زدہ ہیں اور ان پر الزامات بھی ہیں لیکن ان تمام تر الزامات کی علیم خان نے تردید کی ہے۔علیم خان تجربہ کار اور اچھی شخصیت کے مالک ہیں، ان کو سینئیر منسٹر بنا دیا گیا ہے لیکن وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بنایا گیاجس پر مجھے حیرانی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…