دیناروں سے بھرا کویتی وفد کا بیگ کس پاکستانی اعلیٰ افسر نے چوری کیا تھا؟ ایسا نام سامنے آگیاکہ جان کر آپ کو بھی اسکی شرمناک حرکت پر یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دیناروں سے بھرا کویتی وفد کا بیگ مبینہ طور پر چوری کرنے والا سرکاری افسر گرفتار۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو ہونے والے اجلاس کے بعد کویتی وفد نے پرس اور بیگ کے گم ہونے کی شکایت پاکستانی حکام سے کی، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن غضنفر جیلانی نے اجلاس میں شریک… Continue 23reading دیناروں سے بھرا کویتی وفد کا بیگ کس پاکستانی اعلیٰ افسر نے چوری کیا تھا؟ ایسا نام سامنے آگیاکہ جان کر آپ کو بھی اسکی شرمناک حرکت پر یقین نہیں آئیگا