کیا یہی ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟وزیر اعظم کے ایک اور قریبی عزیز کو بڑے عہدے سے نواز دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی شعبے میں اصلاحات کے لئے 13رکنی ٹاسک فورس قائم ۔سربراہی پروفیسر نوشیروان برکی کو سونپ دی گئی۔واضح رہے کہ نوشیروان برکی امریکی یونیورسٹی سے منسلک رہ چکے ہیں، وہ عمران خان کے کزن اور شوکت خانم ہسپتال کے بورڈ آف گورنرز میں شامل رہے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر نوشیروان… Continue 23reading کیا یہی ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟وزیر اعظم کے ایک اور قریبی عزیز کو بڑے عہدے سے نواز دیا گیا











































