ن لیگ میں بھونچال ،رہا ہوتے ہی نوازشریف کا دبنگ فیصلہ،اچانک کیا سے کیا ہوگیا؟شہبازشریف کو بھی یقین نہ آیا

24  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کا ن لیگ  میں بڑے پیمانے پر نئے افراد کی تعیناتی کا فیصلہ ۔روزنامہ خبریں میں شائع خبر کے مطابق مریم نواز کو ن لیگ کی متبادل نئی قیادت کی ذمہ داری دی جائیگی تاکہ وہ پارلیمانی سیاست کے لیے تیار ہوسکیں جبکہ احتجاجی سیاست کے لیے قومی اسمبلی میں کسی  بڑے  سیاست دان کو مرکزی کردار دیا جانا شامل ہے تاکہ وہ پارٹی موقف کو نہ صرف اسمبلی فلور پر بلکہ دوسرے فورمز پر بھی موثر طریقے سے اٹھا سکے۔

اس کام کے لیے  احسن اقبال اور خواجہ آصف کے نام  زیر گردش ہیں۔نوازشریف کو پیش کردہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیاہے کہ  الیکشن میں شکست کی وجوہات دراصل جان بوجھ کر پارٹی قیادت کی جانب سے کمزور انتخابی مہم چلائے جاناہے جس کے بعد نواز شریف اب خود اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کچھ حلقوں سے پارٹی  ٹکٹ ہولڈرز کی شکست پر سخت حیران بھی ہوئے تھے اور پارٹی صدر   شہباز شریف سے اس کے متعلق دریافت بھی کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…