اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نا اہلی کیس چیف جسٹس نے دھماکہ خیزفیصلہ سنا دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر تھی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی

میں تین رکنی بنچ نے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بیرسٹر دانیال کی وزیراعظم کیخلاف درخواست مسترد کر دی جس سے اب درخواست غیر مؤثر ہو گئی ہے۔ درخواست گزار نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے ہیں لہٰذا انہیں نا اہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…