وزیراعظم عمران خان ایک اور مصیبت میں پھنس گئے الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیاوہ بھی کونسا کام کرنے پر ؟بڑی خبر آگئی

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم سمیت دیگر 100 سے زائد ارکان کو نوٹسز جا ری کر دیئے۔ نوٹس انتخابی اخراجات میں مبینہ طور پر قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 96، صوبائی اسمبلیوں کے 46 ارکان کو نوٹسز جاری کئے گئے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، صوبائی وزیر

فیاض الحسن چوہان، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی سے ایک ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی اخراجات کی دستاویزات میں مطابقت نہیں پائی جاتی، ارکان اسمبلی نے تشہیری مہم کے دوران قانونی تقاضے پورے نہیں کئے،

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…