ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی شرح 2.97 فیصد ریکارڈ کی گئی ،وائرس میں مبتلا 4 افراد انتقال کرگئے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 19 ہزار 591 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 581 افراد میں… Continue 23reading ملک میں کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے


































