جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کی پہلی بڑی کامیابی ،عمران خان نے پوری پاکستانی قوم کو خوشخبری سنا دی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی ٹیم ایک سال کے اندر اندر ملکی معیشت کو بحال کرنے میں کام یاب ہوگئی ہے۔ ، برآمدات میں 5.9 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 18.5 فیصد کمی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں براہ راست غیر ملکی

سرمایہ کاری میں 111اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہو چکا ہے وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت کی بہتری سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جاری خسارے میں کمی جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 111.5 فیصد اضافہ ہوا، بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…