پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک)خوفناک دھماکہ،ہر طرف چیخ و پکار،متعددگاڑیوں کو آگ لگ گئی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں، پندرہ سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے،ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق نے اس دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بڑا دھماکہ تھا، پولیس اور ریسکیو

ذرائع موقع پر پہنچ گئے، دھماکے کے بعد تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، سرفراز بگٹی نے بتایا ہے کہ دھماکے کی پیشگی اطلاعات تھیں، دھماکہ پشین سٹاپ کے قریب ہوا، اب تک دھماکے سے کسی زخمی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات نہیں تاہم دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اردگرد کاعلاقہ گونج اُ ٹھا اور قریب موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔آخری اطلاعات آنے تک 14 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…