ٹاس کے موقع پر ایسی معمولی غلطی جو کوہلی کے گلے پڑ گئی،سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا
سڈنی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف 64رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تاہم اسی میچ کے دوران معمولی غلطی پر وہ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا کی تنقید کی زد میں آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل شیڈول واحد پریکٹس میچ میں… Continue 23reading ٹاس کے موقع پر ایسی معمولی غلطی جو کوہلی کے گلے پڑ گئی،سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا