پاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے : ثناء میر
لاہور(این این آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا ء میرنے کہاہے کہپاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے جس کے مقابلے میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کا کرکٹ اسٹرکچر بہت آگے ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ثنا ء میر نے کہا کہ ٹاپ رینکنگ میں آنے… Continue 23reading پاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے : ثناء میر











































