پی سی بی میں ایم ڈی کے عہدے کیلئے وسیم خان مضبوط امیدوار بن گئے
لندن(آئی این پی) لیسٹرشائر کانٹی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار بن چکے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھی اسی ذمہ داری کیلئے انھیں درخواست دینے کو کہا تھا مگر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں جاب کو ترجیح دے رہے ہیں۔… Continue 23reading پی سی بی میں ایم ڈی کے عہدے کیلئے وسیم خان مضبوط امیدوار بن گئے