جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کوہلی نے سلمان ارشاد اور حارث رؤف کی تعریفوں کی پل باندھ دیئے

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

سڈنی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن کے دوران لاہور قلندرز کے فاسٹ بولرز سلمان ارشاد اور حارث رؤف کا سامنا کر نے کے بعد تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے سڈنی میں موجود ہے جہاں پی ایس ایل میں شامل ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی بھی پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے سلسلے

میں کھیل رہے تنے ۔ بھارتی ٹیم کے نیٹ پریکٹس سیشن کے دوران لاہور قلندرز کے سلمان ارشاد اور حارث رؤف نے ویرات کوہلی کو چند گیندیں کرائیں۔دونوں بولروں نے ویرات کوہلی کو نیٹ پریکٹس کے دوران گیندیں کراتے ہوئے اپنی مہارت سے متاثر کیا جس پر وہ ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور انہوں نے سلمان ارشاد اور حارث رؤف کی بولنگ کو سراہا اور تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…