سرفراز پر بے جا تنقید مناسب نہیں،پہلے ٹیسٹ میں ناکامی کا ذمہ دار کپتان نہیں بلکہ کون تھا؟ معین خان نے واضح کردیا
کراچی (آئی این پی) سابق ٹیسٹ کپتان و سابق ہیڈکوچ معین خان نے کہا ہے کہ کپتان سرفراز احمد پر بے جا تنقید مناسب نہیں، کوچ مکی آرتھر کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ وکٹ کیپرکوبیٹنگ میں موقع کم ملتا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ناکامی کے… Continue 23reading سرفراز پر بے جا تنقید مناسب نہیں،پہلے ٹیسٹ میں ناکامی کا ذمہ دار کپتان نہیں بلکہ کون تھا؟ معین خان نے واضح کردیا