بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

فاف ڈوپلیسی نے پاکستان میں سکیورٹی کو شاندار قرار دیدیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

فاف ڈوپلیسی نے پاکستان میں سکیورٹی کو شاندار قرار دیدیا

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے پاکستان کو انٹر نیشنل کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا۔جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ بطورورلڈ الیون کپتان دورہ پاکستان محفوظ اور سکیورٹی بہترین تھی۔ دورہ پاکستان میں شاندار سیکیورٹی دیکھی، سفرکرنے سے قبل ذہن میں بہت سوالات تھے مگر وہاں سب ٹھیک… Continue 23reading فاف ڈوپلیسی نے پاکستان میں سکیورٹی کو شاندار قرار دیدیا

بھارتی اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

datetime 13  جنوری‬‮  2019

بھارتی اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سڈنی(آئی این پی) بھارت کے پارٹ ٹائم اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا۔33سالہ رائیڈو کو 14روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا باضابطہ ٹیسٹ کرانا ہوگا… Continue 23reading بھارتی اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

کپتان نے فیلڈمیں چھپا نے کا سوچا توکرکٹ چھوڑ دوں گا : شعیب ملک

datetime 13  جنوری‬‮  2019

کپتان نے فیلڈمیں چھپا نے کا سوچا توکرکٹ چھوڑ دوں گا : شعیب ملک

ڈھاکہ(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اگر کبھی کپتان نے مجھے فیلڈ میں چھپانے کا سوچا تو کرکٹ چھوڑ دوں گا۔شعیب ملک نے کہا کہ ویسے میرا ارادہ رواں برس ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا ہے جبکہ ٹوئنٹی… Continue 23reading کپتان نے فیلڈمیں چھپا نے کا سوچا توکرکٹ چھوڑ دوں گا : شعیب ملک

دھونی 10ہزار ون ڈے رنز بنانے والے پانچویں بھارتی کرکٹر بن گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2019

دھونی 10ہزار ون ڈے رنز بنانے والے پانچویں بھارتی کرکٹر بن گئے

سڈنی(آئی این پی) وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی 10ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے بھارت کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔وہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں جھے رچرڈسن کی گیند پر سنگل لے کراس سنگ میل تک پہنچے، انھوں نے اس میچ میں 51کی اننگز کھیلی تاہم ٹیم کو 34رنز سے شکست… Continue 23reading دھونی 10ہزار ون ڈے رنز بنانے والے پانچویں بھارتی کرکٹر بن گئے

رمیز راجہ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

رمیز راجہ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا

لاہور(آئی این پی) رمیز راجہ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین توقعات کا بوجھ اٹھانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں، جنوبی افریقہ سے پوری سیریز کی ایک اننگز میں 30 سے زائد رنز بنانے کے سوا حالات ان کے قابو… Continue 23reading رمیز راجہ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا

ساتھی کھلاڑی پر پستول تان لینے والے کرکٹر کودوبارہ کھیلنے کی اجازت

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ساتھی کھلاڑی پر پستول تان لینے والے کرکٹر کودوبارہ کھیلنے کی اجازت

کیپ ٹاون(آئی این پی) میچ کے موقع پر ساتھی کھلاڑی پر پستول تان لینے والے کرکٹر قاسم ایڈمز کو دوبارہ کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔کرکٹر قاسم ایڈمز نے گزشتہ برس نومبر میں 3 روزہ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنے ہی ٹیم ساتھی گیوون کرسٹیان پر پستول تان لیا تھا،… Continue 23reading ساتھی کھلاڑی پر پستول تان لینے والے کرکٹر کودوبارہ کھیلنے کی اجازت

52سالہ میورا کے معمر ترین فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع

datetime 13  جنوری‬‮  2019

52سالہ میورا کے معمر ترین فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع

ٹوکیو(آئی این پی)سابق جاپانی اسٹرائیکر کازویوشی میورا نے اپنے معمر ترین پروفیشنل فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع کردی ہے۔کازویوشی آئندہ ماہ 52 برس کے ہوجائیں گے تاہم انھوں نے جے لیگ کلب یوکوہاما کے ساتھ نیا کنٹریکٹ کرلیا، وہ مقامی فٹبال حلقوں میں کنگ کازو کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انھیں جاپان… Continue 23reading 52سالہ میورا کے معمر ترین فٹبالر ہونے کے ریکارڈ میں مزید توسیع

جوہانسبرگ ٹیسٹ : کھلاڑیوں پر مکھیوں کا حملہ، میچ روکنا پڑا

datetime 13  جنوری‬‮  2019

جوہانسبرگ ٹیسٹ : کھلاڑیوں پر مکھیوں کا حملہ، میچ روکنا پڑا

جوہانسبرگ(آئی این پی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اچانک کھلاڑیوں پر مکھیوں نے حملہ کردیا جس کے باعث میچ روکنا پڑگیا۔تفصیلات کے مطابق جوہانسبرگ ٹیسٹ میں مکھیوں نے سب کو پریشان کر دیا، امپائرز کو مکھیوں کی مداخلت سے میچ کئی بار روکنا پڑا۔پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی… Continue 23reading جوہانسبرگ ٹیسٹ : کھلاڑیوں پر مکھیوں کا حملہ، میچ روکنا پڑا

مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے : سرفراز احمد

datetime 13  جنوری‬‮  2019

مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے : سرفراز احمد

جوہانسبرگ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے اپنی بیٹنگ پر کام کیا جس کا نتیجہ ملا ہے۔سرفرازاحمد نے کہا کہ آخری 5 میں سے3 بیٹسمین غلط شارٹ لگاتے… Continue 23reading مجھ سمیت تمام بیٹسمین غلط شارٹس کھیل کر آؤٹ ہوئے : سرفراز احمد

1 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 2,330