انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی
اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ لوکا سانٹیلی نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی جو پاکستان کے اولین دورے پر 24جنوری کو پہنچے گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ہیڈ کوارٹرز کے حالیہ دورے کے دوران لوکا… Continue 23reading انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دورہ پاکستان کی حامی بھر لی











































