وزیر اعظم عمران خان سے ٹیسٹ کرکٹریاسر شاہ کی ملاقات ،قومی کرکٹ ٹیم کی کاکردگی میں تسلسل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار
اسلام آبا(این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر آسر شاہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعظم نے لیگ اسپنر آسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارک باد دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کی بھی… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان سے ٹیسٹ کرکٹریاسر شاہ کی ملاقات ،قومی کرکٹ ٹیم کی کاکردگی میں تسلسل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار