پاکستان اور جنوبی افریقا کیخلاف آخری ٹیسٹ کا آغاز،پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں،کون کون میدان میں اترے گا، تفصیلات جاری
جوہانسبرگ(آئی این پی)پاکستان اور جنوبی افریقا کیخلاف تیسرااور آخری ٹیسٹ میچ (آج)جمعہ سے جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ اس سلسلے میں قومی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی ہے،پاکستان ٹیم میں 5بولرز اور 6بیٹسمینوں کی شمولیت کا امکان ہے۔ جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی کی جگہ ڈین ایلگر ٹیم کی قیادت کریں گے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی افریقا کیخلاف آخری ٹیسٹ کا آغاز،پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں،کون کون میدان میں اترے گا، تفصیلات جاری











































