قومی ٹیم کو پہلے میچ میں بدترین شکست، سوشل میڈیا صارفین کھلاڑیوں پر برس پڑے
لاہور،ناٹنگھم(این این آئی)ورلڈ کپ 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کی پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین کھلاڑیوں پر برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں 21 اعشاریہ 4 اوورز میں 105 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔پاکستان کا ورلڈ کپ کی تاریخ… Continue 23reading قومی ٹیم کو پہلے میچ میں بدترین شکست، سوشل میڈیا صارفین کھلاڑیوں پر برس پڑے