ورلڈ کپ کے دوران اسپنرزاور اسپن بولنگ اہم کردار ادا کرینگے، مائیکل کلارک
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اس ورلڈ کپ کے دوران اسپنرزاور اسپن بولنگ اہم کردار ادا کرینگے۔ورلڈ کپ کرکٹ کے حوالے سے سابق کینگرو قائد نے ان خیالات کا اظہار ایک انٹرویومیں کیا۔انھوں نے کہا کہ اسپن بولنگ ورلڈ کپ میں بہت اہم شعبہ ہوگا۔واضح رہے کہ… Continue 23reading ورلڈ کپ کے دوران اسپنرزاور اسپن بولنگ اہم کردار ادا کرینگے، مائیکل کلارک