بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا آٹھواں میچ افغانستان کے خلاف (آج)لیڈز کھیلے گی،میچ کب شروع ہوگا؟پاکستان کی حتمی الیون کیا ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 28  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیڈز(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا آٹھواں میچ (آج)29 جون کو افغانستان کے خلاف لیڈز کے مقام پر کھیلے گی جبکہ نواں میچ بنگلہ دیش کے خلاف 5 جولائی کو لارڈز کے مقام پر کھیلے گی۔پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 9 جولائی کو کھیلا جائیگا، دوسرا

سیمی فائنل میچ 11 جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ میگا ایونٹ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان 14 جولائی کو لندن میں کھیلا جائیگا۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان ٹیم میں کسی بھی قسم کی تبدیلی متوقع نہیں ہے اور پاکستان کی جانب سے میدان میں اترنے والے گیارہ کھلاڑی یہ ہونگے۔ امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، حارث سہیل، سرفرازاحمد، عماد وسیم، شاداب خان،محمد عامر، وہاب ریاض، شاہین شاہ آفریدی۔‎



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…