ورلڈ کپ،پاکستان کو صرف ایک شکست پر دوڑ سے باہر قرار دینا بے وقوفی ہوگی کیونکہ۔۔۔!، وقار یونس نے بڑا دعویٰ کردیا
ناٹنگھم(این این آئی) سابق کپتان وقار یونس نے کہاہے کہ پاکستان کو صرف ایک شکست پر دوڑ سے باہر قرار دینا بے وقوفی ہوگی۔ویسٹ انڈیز سے ابتدائی میچ میں 7 وکٹ کی شکست کے حوالے سے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے کہاکہ ابھی بہت ساری کرکٹ ہونا باقی ہے، اسی لیے پاکستان کو… Continue 23reading ورلڈ کپ،پاکستان کو صرف ایک شکست پر دوڑ سے باہر قرار دینا بے وقوفی ہوگی کیونکہ۔۔۔!، وقار یونس نے بڑا دعویٰ کردیا