ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آئی سی سی کا انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں کمنٹیٹرز کو امپائرز کے غلط فیصلوں کے حوالے سے محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ

datetime 9  جون‬‮  2019

آئی سی سی کا انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں کمنٹیٹرز کو امپائرز کے غلط فیصلوں کے حوالے سے محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ

لندن(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں کمنٹیٹرز کو امپائرز کے غلط فیصلوں کے حوالے سے محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ دیا ہے انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران امپائرز کی متعدد غلطیاں سامنے آئیں جس پر کمنٹیٹرز نے شدید تنقید کی تھی۔آئی سی سی… Continue 23reading آئی سی سی کا انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ میں کمنٹیٹرز کو امپائرز کے غلط فیصلوں کے حوالے سے محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ

کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیئر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے

datetime 9  جون‬‮  2019

کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیئر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے

کنگسٹن (این این آئی)ویسٹ انڈین کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیر لیگ میں جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے۔ گیل کی زیر قیادت تلاواز کو 2013ء اور 2016ء میں سی پی ایل ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے تاہم 2017ء میں انہوں نے سینٹ کٹس اینڈ نیوس میں شمولیت… Continue 23reading کرس گیل دو برس بعد کیریبین پریمیئر لیگ میں دوبارہ جمیکا تلاواز کو جوائن کریں گے

ورلڈ کپ ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنے کی ہدایت

datetime 9  جون‬‮  2019

ورلڈ کپ ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنے کی ہدایت

لندن (این این آئی)انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کیلئے منتظمین نے کھلاڑیوں،آفیشلز اور آرگنائزرز کو کیش سے دور کرتے ہوئے پلاسٹک منی استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تاریخ میں پہلی بار ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں، ٹیموں کے آفیشلز،امپائروں، میچ ریفریز اور ٹورنامنٹ کے ساتھ کام کرنے والے دیگر افراد کو ڈیلی… Continue 23reading ورلڈ کپ ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنے کی ہدایت

عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھا میچ عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف 12جون کو ٹائونٹن میں کھیلے گی

datetime 9  جون‬‮  2019

عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھا میچ عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف 12جون کو ٹائونٹن میں کھیلے گی

ٹائونٹن(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھا میچ عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف ٹائونٹن میں کھیلے گی،پاکستانی وقت کے مطابق میچ اڑھائی بجے شروع ہوگا روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہو گا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھا میچ عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف 12جون کو ٹائونٹن میں کھیلے گی

یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 13 جون سے امریکا میں شروع ہوگا

datetime 9  جون‬‮  2019

یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 13 جون سے امریکا میں شروع ہوگا

کیلیفورنیا (این این آئی)یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 13 جون سے امریکی کیلیفورنیا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ میں امریکی نامور گالف کھلاڑی بروکس کوپکا اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے لئے 12 کروڑ… Continue 23reading یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 13 جون سے امریکا میں شروع ہوگا

دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 جون سے شروع ہوگی

datetime 9  جون‬‮  2019

دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 جون سے شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن( پی سی ایف) حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 سے 30 جون تک منعقد ہوگی۔ پی سی ایف کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس ایونٹ میں بین الاقوامی سائیکلسٹسں کی شرکت متوقع ہے۔… Continue 23reading دوسری ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 27 جون سے شروع ہوگی

پاکستان کی 12 رکنی قومی ہینڈ بال ٹیم چھٹی ایشین بیچ ہینڈبال چمپئن شپ میں حصہ لے گی

datetime 9  جون‬‮  2019

پاکستان کی 12 رکنی قومی ہینڈ بال ٹیم چھٹی ایشین بیچ ہینڈبال چمپئن شپ میں حصہ لے گی

لاہور(این این آئی) پاکستان کی 12 رکنی قومی ہینڈ بال ٹیم چھٹی ایشین بیچ ہینڈبال چمپئن شپ میں حصہ لے گی ، چمپئن شپ 15 سے 22 جون تک چین کے شہر وی ای آئی میں کھیلی جائیگی ۔پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے صدر محمد شفیق کے مطابق چمپئن شپ میں پاکستان کے وکٹری اسٹینڈ تک… Continue 23reading پاکستان کی 12 رکنی قومی ہینڈ بال ٹیم چھٹی ایشین بیچ ہینڈبال چمپئن شپ میں حصہ لے گی

دھونی کے دستانوں پر فوج کے نشان کا تنازعہ بڑھ گیا،بھارتی ٹیم ورلڈ کپ چھوڑ کر واپس آ جائے، سنیل گواسکر،دھماکہ خیز اعلان

datetime 8  جون‬‮  2019

دھونی کے دستانوں پر فوج کے نشان کا تنازعہ بڑھ گیا،بھارتی ٹیم ورلڈ کپ چھوڑ کر واپس آ جائے، سنیل گواسکر،دھماکہ خیز اعلان

لندن (آن لائن) بھارتی سابق سٹار کرکٹر سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اور وکٹ کیپر کپتان ایم ایس دھونی کی جانب سے فوج کے نشان والے دستانے پہننے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپر کا اصل کام گیند پکڑنا ہے اور دیکھنا بھی یہی ہے کہ دھونی یہ کام… Continue 23reading دھونی کے دستانوں پر فوج کے نشان کا تنازعہ بڑھ گیا،بھارتی ٹیم ورلڈ کپ چھوڑ کر واپس آ جائے، سنیل گواسکر،دھماکہ خیز اعلان

ورلڈ کپ، خراب موسم پاکستان کرکٹ ٹیم کے راستے کی رکاوٹ بن گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2بڑے میچزکے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کردی

datetime 8  جون‬‮  2019

ورلڈ کپ، خراب موسم پاکستان کرکٹ ٹیم کے راستے کی رکاوٹ بن گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2بڑے میچزکے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کردی

ٹونٹن(آن لائن)پاکستان سری لنکا میچ منسوخ ہونے کے بعد خراب موسم نے آسٹریلیا  کے خلاف قومی ٹیم کے میچ پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق بدھ کو ٹونٹن میں ہونے والا پاک آسٹریلیا میچ کے بھی بارش کے باعث منسوخ ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کو  سری لنکا جیسی کمزور… Continue 23reading ورلڈ کپ، خراب موسم پاکستان کرکٹ ٹیم کے راستے کی رکاوٹ بن گیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2بڑے میچزکے دوران بھی بارش کی پیش گوئی کردی

1 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 2,301