بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا

datetime 31  اگست‬‮  2021

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا۔تین ون ڈے میچز 17، 19 اور 21 ستمبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ،پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز 25، 26، 29 ستمبر، یکم اور 3 اکتوبر کو لاہور کے قذافی… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ (کل) کھیلا جائیگا

datetime 30  اگست‬‮  2021

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ (کل) کھیلا جائیگا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ (کل) بدھ یکم ستمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20سیریز کا پہلا میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ سیریز کا دوسرا میچ 3 ستمبر، تیسرا میچ 5 ستمبر، چوتھا 8… Continue 23reading بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ (کل) کھیلا جائیگا

لیجنڈری پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی اہلیہ نے ایک غریب بچی کی جان بچا کر جذبہِ ایثار کی مثال قائم کر دی

datetime 24  اگست‬‮  2021

لیجنڈری پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی اہلیہ نے ایک غریب بچی کی جان بچا کر جذبہِ ایثار کی مثال قائم کر دی

کراچی (این این آئی)لیجنڈری پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی اہلیہ نے ایک غریب بچی کی جان بچا کر جذبہِ ایثار کی مثال قائم کر دی۔یہ بات 2004 کی ہے جس کا ذکر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ ایک مرتبہ ایک انتہائی غریب شخص ملاقات کیلئے میرے پاس آیا اور زار و قطار روتے… Continue 23reading لیجنڈری پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی اہلیہ نے ایک غریب بچی کی جان بچا کر جذبہِ ایثار کی مثال قائم کر دی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز دلچسپ مرحلے میں داخل

datetime 24  اگست‬‮  2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز دلچسپ مرحلے میں داخل

جمیکا (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے- دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے 9 وکٹیں اور ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کیلئے 280 رنز درکار ہیں اس سے قبل شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بولنگ پر ویسٹ… Continue 23reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز دلچسپ مرحلے میں داخل

پی سی بی نے پاک افغان کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی

datetime 24  اگست‬‮  2021

پی سی بی نے پاک افغان کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سیریز افغانستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے، سیریز کو ملتوی… Continue 23reading پی سی بی نے پاک افغان کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، شاہین شاہ

datetime 24  اگست‬‮  2021

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، شاہین شاہ

جمیکا (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے ہمیں اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، کوشش ہوگی میزبان کو مکمل آئوٹ کرکے سیریز برابر کریں۔کنگسٹن میں کھیلے جارہے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شاہین… Continue 23reading دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، شاہین شاہ

عرصے سے ٹیم غیر ملکی ٹورز میں ٹاپ آرڈر کے مسائل کا شکار نظر آتی ہے، بیٹسمین کنڈیشنز سے مطابقت نہیں پیدا کر پاتے، رمیز راجہ

datetime 22  اگست‬‮  2021

عرصے سے ٹیم غیر ملکی ٹورز میں ٹاپ آرڈر کے مسائل کا شکار نظر آتی ہے، بیٹسمین کنڈیشنز سے مطابقت نہیں پیدا کر پاتے، رمیز راجہ

کراچی(این این آئی)سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایک عرصے سے ٹیم غیر ملکی ٹورز میں ٹاپ آرڈر کے مسائل کا شکار نظر آتی ہے، بیٹسمین کنڈیشنز سے مطابقت نہیں پیدا کر پاتے۔ ایک انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد دوسرے میچ میں پاکستان کو بہتر آغاز… Continue 23reading عرصے سے ٹیم غیر ملکی ٹورز میں ٹاپ آرڈر کے مسائل کا شکار نظر آتی ہے، بیٹسمین کنڈیشنز سے مطابقت نہیں پیدا کر پاتے، رمیز راجہ

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے سکیورٹی ماہرین پیر سے اپنے کام کا آغاز کرینگے

datetime 22  اگست‬‮  2021

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے سکیورٹی ماہرین پیر سے اپنے کام کا آغاز کرینگے

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان سے قبل سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے پاکستان پہنچنے والے سیکیورٹی ماہرین (آج)پیر سے اپنے کام کاآغاز کر ینگے ۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈز نے انتظامات کے جائزے کیلئے سیکیورٹی ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں، سیکیورٹی انتظامات کے جائزے… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے سکیورٹی ماہرین پیر سے اپنے کام کا آغاز کرینگے

وزیر اعظم نے چیئر مین پی سی بی کو پیر کو طلب کرلیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

وزیر اعظم نے چیئر مین پی سی بی کو پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسانی مانی کو (آج)پیر کواسلام آباد طلب کرلیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی (آج)پیر کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرینگے اور انہیں اپنی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرینگے، کتنی غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں؟پی سی بی… Continue 23reading وزیر اعظم نے چیئر مین پی سی بی کو پیر کو طلب کرلیا

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 2,300