پاکستانی نوجوان کوہ پیما کاشف شہروز نے 8ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو سر کرلی
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان کے 19 سالہ کوہ پیما شہروز کاشف کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے نیپال میں 8000 میٹر سے بلند ایک اور چوٹی مناسلو سر کر کے کارنامہ انجام دے دیا۔شہروز کاشف نے ہفتے کی صبح 8163 میٹر بلند مناسلو چوٹی کو سر کیا، یہ ان کے کیرئیر کی… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کوہ پیما کاشف شہروز نے 8ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو سر کرلی