رمیز راجہ آئندہ تین سال کیلئے پی سی بی کے 36ویں چیئرمین بن گئے
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے رکن رمیز راجہ بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں،وہ آئندہ تین سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر کو نیشنل… Continue 23reading رمیز راجہ آئندہ تین سال کیلئے پی سی بی کے 36ویں چیئرمین بن گئے