علی ترین نے 3 برس بعد غلطی پر رضوان سے معافی مانگ لی
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے 3 برس قبل کی گئی اپنی غلطی پر قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان سے معافی مانگ لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماضی کی ایک پوسٹ ری شیئر کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے مالک علی… Continue 23reading علی ترین نے 3 برس بعد غلطی پر رضوان سے معافی مانگ لی